102

دنیا بھر میں کرونا کی قسم اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے

‏دنیا بھر میں کرونا کی قسم اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے اور فرانس میں اس وائرس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آیا ہے جس میں 46 میوٹیشنز (جینیاتی تبدیلیاں) موجود ہیں
انڈپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق نیا ویرینٹ بی۔1.640.2 جسے ابتدائی طور پر آئی ایچ یو کا نام دیا گیا ہے، اس سے اب تک جنوب مشرقی فرانس میں 12 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
میڈرکسو پر شائع ہونے والی ایک تحقیق میں محققین نے کہا کہ اس ویرینٹ کا پہلا کیس مغربی افریقہ ملک کیمرون کی سفری تاریخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں