107

کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے، عثمان بزدار

‏وزیراعلیٰ پنجاب کا بدعنوانی کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
بدعنوانی سماجی ظلم اور بڑی معاشرتی برائی ہے، عثمان بزدار
کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے، عثمان بزدار
‏پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی، عثمان بزدار
نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں، عثمان بزدار
کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے، عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں