123

وفاق اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق دوبارہ کوششیں شروع

،وفاق اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق دوبارہ کوششیں شروع

لاہور،مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق مشن لندن میں موجود

ایاز صادق ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نواز شریف کو قائل کریں گے،ذرائع

لیگی رہنما خورشید شاہ فارمولے کے خدوخال سے آگاہ کریں گے، ذرائع

ان ہاؤس تبدیلی کی بابت پیپلز پارٹی سے رابطوں کا ذکر کریں گے، ذرائع

نواز شریف کی ’ہاں‘ کی صورت میں ان ہاؤس تبدیلی کی تیاری ہو گی، ذرائع

لاہور،25 سے زائد حکومتی ارکان مشروط حمایت پر تیار ہیں، ن لیگی ذرائع کا دعویٰ

ایاز صادق ناراض ارکان کی ایک فہرست بھی ن لیگی قائد کو دیں گے، ذرائع

ن لیگ کے قائد کا گرین سگنل ملنے پر ناراض ارکان کو ملایا جائے گا، ذرائع

ناراض حکومتی ارکان اگلا الیکشن ن لیگ کے پلیٹ فارم پر لڑیں گے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وفاق اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق دوبارہ کوششیں شروع“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں