119

لاہور : تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، باپ بیٹا جاں بحق

لاہور : تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، باپ بیٹا جاں بحق
لاہور :چوہنگ کے علاقے ٹھوکر بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کچل ڈالی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ باپ بیٹا اور بیٹی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے باپ بیٹا موقع پر دم توڑ گئے جبکہ بیٹی زخمی ہے ۔

موٹر سائیکل پر سوار افراد کی شناخت 45 سالہ شبیر اور 15 سالہ احسن اور بچی نور فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

حادثہ میں زخمی نور فاطمہ کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں